ھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر اقتدار ریاست راجستھان کی سب سے بڑی گئوشالہ میں گایوں کی بدحال صورتحال پر راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی) کے سپريمو لالو پرساد یادو نے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) اور بی جے پی پر
شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ خودساختہ قوم پرستوں نے "گئو-ماتا" کا جو حال کیا ہے وہی حال یہ "گنگا میا" کا بھی کریں گے۔
مسٹر لالو یادو نے ٹوئٹر پر آج لکھا کہ "گئو-ما تا دودھ دیتی ہے، ووٹ نہیں۔
پر ان کو لگتا ہے کہ گئوماتا ووٹ دیتی ہے۔